پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ملتان بادشاہ دو عظیم فاسٹ باؤلر ایک ساتھ

3  اگست‬‮  2017

ملتان(آن لائن)پاکستان سپر لیگ کے نئی فرنچائز ملتان سلطان نے اپنے دور کے دو عظیم فاسٹ بالرز وسیم اکرم اوروقار یونس کو ایک بار پھر ایک ساتھ ۔ذرائع کے مطابق وقار یونس ملتان کی ٹیم کے مینٹور اور ہیڈ کوچ ہوں گے جبکہ وسیم اکرم اسلام آباد یونائیٹڈ کو خیر آباد کہنے کے بعد اپنی نئی فرنچائز میں کرکٹ آپریشنز ڈائریکٹر کی پوسٹ سنبھالیں گے، دونوں عظیم کھلاڑیوں اور ملتان کے مابین معاہدے پر دستخط اگست کے تیسرے ہفتے میں متوقع ہیں۔وسیم اکرم اوروقار یونس نے90کی دہائی میں

اپنی بالنگ کے ذریعے دنیائے کرکٹ پر اپنی دھاک بٹھائے رکھی تھی،دونوں فاسٹ بالرز نے اکٹھے 61ٹیسٹ میچز 559شکا رکیے جن میں وسیم اکرم کا حصہ282وکٹیں اور وقار یونس کا حصہ277شکار رہا۔اپنے پلیئنگ کیریئر کے دوران دونوں کھلاڑیوں میں ان بن کی خبریں میڈیا کی زینت بنتی رہی تھیں تاہم ریٹائرمنٹ کے بعد دونوں لیجنڈ کرکٹرز اب بہت اچھے دوست ہیں اور وقار یونس ایک انٹر ویو میں یہ کہ چکے ہیں کہ انہیں ماضی وسیم اکرم کے ساتھ اس خراب رشتے پر افسوس ہے۔

 

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…