عمران نذیر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی

7  جولائی  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) دھواں دھار بیٹنگ میں مشہور عمران نذیر بہت جلد انٹرنیشنل کرکٹ میں واپس آ رہے ہیں، یہ اعلان عمران نذیر نے اپنے ایک بیان میں کیا ہے، واضح رہے کہیں عمران نذیر طویل عرصے سے بیمار تھے، اور اس بیماری کی وجہ سے وہ کرکٹ نہیں کھیل سکے، اب وہ تیزی سے روبصحت ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ جلد ہی کرکٹ کے میدان میں نظر آؤں گا۔



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…