’’وزیراعظم کی اعلان کردہ انعامی رقم پرٹیکس نہ لگایا جائے‘‘ یونس خان نے ایسی درخواست کر دی کہ جس نے بھی سنا حیران رہ گیا

7  جولائی  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یونس خان کا وزیراعظم نواز شریف کی جانب سے ملنے والی انعامی رقم ایدھی فائونڈیشن اورانڈس ہسپتال ٹی سی ایف میں برابر تقسیم کرنے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے وزیراعظم نواز شریف کی جانب سےملنے والی انعامی رقم 10لاکھ روپے ایدھی فائونڈیشن اور انڈس ہسپتال ٹی سی ایف میں برابر تقسیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس حوالے سے انہوں

نے درخواست کی ہے کہ ٹیکس کٹوتی کے بغیر یہ رقم ادا کی جائے تاکہ پاکستان کے شہری اس سے استفادہ حاصل کر سکیں۔ واضح رہے کہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف کی جانب سے چیمپئنز ٹرافی کی فاتح ٹیم کے کھلاڑیوں اور یونس خان سمیت چار سینئر کھلاڑیوں جن میں انضمام الحق، مصباح الحق اور شاہد آفریدی کیلئے دس دس لاکھ روپے کی خصوصی انعامی رقم کیساتھ صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی کا بھی اعلان کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…