بھارت کیخلاف میچ میں کیا غلطیاں ہوئیں؟سرفرازاحمد نے بڑا اعتراف کرلیا 

23  جون‬‮  2017

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفرازاحمد نے بھارت کے خلاف ہونے والی غلطیوں خصوصاً کیچ چھوڑنے جیسی اہم غلطیوں کا اعتراف کر تے ہوئے کہاہے کہ بھارت کے خلاف پہلے میچ میں ٹیم کی جو پلاننگ تھی اس پر موجود رہنے کی کوشش کی تھی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہاکہ بھارت کے خلاف پہلے گروپ میچ میں پلاننگ کے تحت اس پر رہنے کی کوشش کی۔انھوں نے تسلیم کیا کہ عماد وسیم کو زیادہ اوور کروادئیے گئے۔

اس کو تین اوورز کے بعد تبدیل کردینا چاہئے تھا۔انھوں نے مزید کہاکہ اس میچ پر مزید بات ویسے کرنا مناسب تو نہیں۔بھارت کو 40 اوورز تک 2سو رنز پر رکھاہواتھا تاہم بھارت کا صرف ایک کھلاڑی آؤٹ تھا۔ پاکستان نے بھارت کو کنٹرول کیاہواتھا۔انھوں نے تسلیم کیاکہ بھارت کے کھلاڑی آؤٹ نہیں کئے تاہم ان کا قابو میں کیاہواتھا۔ آخری اوورز میں بھارت کے کھلاڑیوں کے دو کیچ چھوٹ گئے اور پاکستان کے دو اہم بالرز آخری اوورز میں ان فٹ ہوگئے جس سے ٹیم کو نقصان ہوا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…