چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی شائقین کرکٹ کو بڑھکیں مارنا مہنگا پڑ گیا

19  جون‬‮  2017

لندن (آن لائن)چیمپئنز ٹرافی کے فائنل میں بھارتی شائقین کرکٹ کو بڑھکیں مارنا مہنگا پڑ گیا ۔ اوول کرکٹ گرانڈ پر کھیلے گئے فائنل میں پاکستان نے بھارت کو جیت کے لیے 339رنز کا ہدف دیا جس کے بعد ایک بھارتی چینل نے جب شائقین سے اس بارے میں رائے جاننا چاہی تو ان کا کہنا تھا کہ کوہلی الیون آسانی سے یہ ہدف حاصل کرلے گی اور پاکستان کو عبرتناک شکست ہوگی ۔ہندوستانی شائقین تو کچھ اور سوچ رہے تھے لیکن ہوا اس کے برعکس اور پاکستان نے بھارت کو 180رنز کے بڑے مارجن سے دھول چٹا دی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…