پاکستا ن نے کونسا ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا؟

19  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے آئی سی سی ٹورنامنٹ کے فائنل میں بڑی فتح حاصل کر کے نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی فائنل میں روایتی حریف بھارت کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 180 رنز

کے واضح مارجن سے ہرا کر یہ سنگ میل عبور کیا.پاکستان نے آسٹریلیا کا آئی سی سی ٹورنامنٹ فائنل میں بڑی فتح کا 14 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا، کینگروز نے 2003ء میں منعقدہ ورلڈ کپ فائنل میں بھارت کے خلاف 125 رنز سے کامیابی سمیٹی تھی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…