’’کوہلی فارغ۔۔؟‘‘شاہینوں سے بد ترین شکست کے بعد یہ تو ہونا ہی تھا

19  جون‬‮  2017

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے مابین آج ہونے والے آئی سی سی چیپمئین ٹرافی کے فائنل میچ میں پاکستان نے بھارت کو عبرت ناک شکست دے کر خود کو بہترین ٹیم ثابت کر دیا ہے۔ فائنل میچ سے قبل بھارت کے سابق کھلاڑیوں اور فلمی ستاروں کی جانب سے پاکستانی ٹیم کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کہ پاکستانی ٹیم میں اتنی قابلیت نہیں ہے کہ وہ بھارت جیسی ٹیم کو ہرا سکے .تاہم پاکستان نے اب میچ ہارنے کے بعد سب کے منہ بند ہو گئے ہیں اور ان کی جانب سے کہیں بھی کوئی بیان نظر نہیں آیا۔

بھارتی اداکار رشی کپور اور سابق کھلاڑی سہواگ پاکستان پر تنقید کرنے میں سب سے آگے تھے ، دونوں کا کہنا تھا کہ پاکستان سے فائنل میچ یک طرفہ ہو گا کیونکہ پاکستانی ٹیم بھارتی ٹیم کا مقابلہ نہیں کر سکتی۔پاکستان کے ساتھ فائنل میچ میں بھارتی کپتان کوہلی کی جانب سے خراب ترین کپتانی پر سوالیہ نشان اٹھایا جارہا ہے اور بھارتی شائقین نے مطالبہ کیا ہے کہ کوہلی کو فوری طور پر ٹیم کی کپتانی سے نکالا جائے کیونکہ کوہلی اب کپتانی کا قابل نہیں رہے .شائقین کا کہنا تھا کوہلی اب انوشکاکی محبت کے ہی قابل رہ گیا ہے جبکہ اس نے پاکستان سے شکست کھا کہ بھارتی شائقین کو بہت بڑا صدمہ دیا ہے ، اب دیکھنا یہ ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڑ اس عبرتناک شکست کے بعد کوہلی کو کپتانی سے ہٹاتے ہیں یا نہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…