جاوید میانداد کو کیا کہا تھا کہ وہ اچھلنے لگے؟ کرن مورے نے 25 سال بعد راز سے پردہ اٹھا دیا

18  جون‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیمپیئن ٹرافی کے فائنل سے ایک روز قبل کرن مورے نے وائس آف امریکہ کے پروگرام میں شرکت کی جس میں وہ اپنے کیرئیر کے یادگار لمحات کے بارے میں بات کر رہے تھے، بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر نے 1992ء کے ورلڈ کپ میں پاکستان کے سابق کرکٹر جاوید میانداد کے ساتھ پیش آنے والے ایک مشہور واقعہ کی اصل وجہ بتا دی، کرن مورے

نے گفتگو کے دوران جاوید میانداد کی چھلانگوں کا ذکرکیا ، جب ان سے پوچھا گیا کہ ورلڈ کپ 1992ء میں آپ نے جاوید میانداد سے ایسی کون سی بات کی تھی کہ وہ اپنی پریشانی دور کرنے کے لیے اچھلنے لگے تھے تو اس کے جواب میں کرن مورے نے کہا کہ میں نے جاویدمیانداد سے پوچھا تھا کہ اس وقت محترمہ گھر پر کیسی ہیں۔ یہ سوال تھا جس پر جاوید میانداد نے اچھلنا شروع کر دیا تھا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…