اگرپاکستان نے میچ جیتنا ہے تو کتنا ہدف دینا ہوگا؟

18  جون‬‮  2017

اوول (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹیم نے شروع سے ہی پر اعتماد آغاز کیاہے ۔ کرکٹ ماہرین نے انڈیا کے ٹاس جیتنے کے بعد پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے ممکنہ رنز کا بتا دیا ہے ۔ماہرین کا کہناہے کہ اگر پاکستانی بیسٹمین پر اعتماد طریقے سے کھیلے

اور 280سے زائ رنز سکور کرنے میں کامیاب ہوئے تو جیت کے امکانا ت کافی روشن ہیں ۔280 رنز کے لیے پاکستانی بیسمٹینوں میں سے کسی ایک کھلاڑی کو بڑی اننگز کھیلنا ہو گی ۔اتنے رنز سے بھارتی ٹیم پر بوجھ بڑھے گا اور وہ غؒطیاں کرے گی جس کا فائدہ پاکستانی ٹیم کو پہنچے گا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…