کیرئیر میں سب سے خطرناک باؤلر کس کو محسوس کرتے ہیں؟مہندرسنگھ دھونی نے کس پاکستانی کھلاڑی کا نام لے لیا؟جان کرآپ بھی حیران رہ جائیںگے

9  جون‬‮  2017

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی نے شعیب اختر کو دنیا کا خطرناک ترین بولر قرار دیا ہے۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے اعتراف کیا کہ انہیں فاسٹ بولرز کو کھیلنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔ میک گراتھ، بریٹ لی، ڈیل اسٹین، مورنے مورکل، جیمز اینڈرسن یا اسٹورٹ براڈ سمیت تمام فاسٹ بولرز مشکل ہیں اور ان کی اپنی کلاس ہے۔

اگر ان میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو شعیب اختر کو مشکل ترین قرار دوں گا۔ دھونی نے کہا کہ اس کی وجہ آسان ہے۔ شعیب اختر یارکر سکتے ہیں۔باونسر کر سکتے ہیں لیکن بیمر کی توقع نہیں کرسکتے۔ شعیب کے خلاف کھیلتے ہوئے یقینی طور پر کوئی بات نہیں کی جاسکتی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…