پاکستان کی ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی ،بنگلہ دیش کے ساتھ ساتھ سری لنکابھی زِد میں آگیا،تفصیلات جاری

31  مئی‬‮  2017

دبئی(آئی این پی) پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ورلڈ کپ میں رسائی یقینی بنانے کا چیلنج درپیش ہے۔ون ڈے رینکنگ میں پوزیشن بہتر بنانے کیلئے ہرمیچ میں پوری جان لڑانا ہوگی، بدستور آٹھویں نمبر پر موجود گرین شرٹس کے پوائنٹس کی تعداد 88 ہے، وہ اس وقت ساتویں نمبر پر موجود سری لنکا اور چھٹی پوزیشن کی حامل بنگلا دیش ٹیم سے 5 پوائنٹس پیچھے ہیں۔آئی لینڈرز اور بنگال ٹائیگرز دونوں کے ہی 93، 93 پوائنٹس ہیں

اب یہ چیمپئنز ٹرافی میں کھیلے جانیوالے میچز کے نتائج پر منحصر ہے کہ کیا ہوتاہے۔ پاکستان، سری لنکا اور بنگلہ دیش میں سے جن دو ٹیموں نے بہتر کارکردگی دکھائی ان کی براہ راست رسائی یقینی ہوجائے گی جبکہ تیسری ٹیم کو مشکلات کا سامناکرنا پڑے گا۔ پاکستان کو ورلڈ کپ 2019 میں براہ راست جگہ پانے کیلیے بہتر پرفارم کرتے ہوئے رینکنگ میں پوزیشن کو اچھا بنانا ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…