’’چار بیـٹیاں ہیں، بیٹے کی خواہش تو ہو گی؟‘‘ خاتون میزبان کے سوال پر شاہد آفریدی کا ایسا جواب جس نے سب کو حیران کر دیا

25  مئی‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹـرنگ ڈیسک)بیٹے کی کبھی خواہش نہیں ہوئی، بیـٹیوں کی پیدائش پر قسمت بدلتی گئی، ہر دلعزیز شاہد آفریدی نے بیٹیوں کو احادیث نبوی ﷺ کی روشنی میں رحمت قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں خاتون میزبان نے جب معروف پاکستانی کرکٹ شاہد آفریدی سے سوال پوچھا کہ آپ کی چار بیٹیاں ہیں کبھی بیٹے کی خواہش نہیں ہوئی تو جواب میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ہم پٹھانوں میں بیٹے کے

حوالے سے بہت رجحان پایا جاتا ہے تاہم میں نے کبھی بھی بیٹے کی خواہش کا اظہار نہیں کیا اور نہ میرے دل میں کبھی ایسا خیال آیا کیونکہ بیٹیوں سے متعلق نبی کریم ﷺ کی بہت زیادہ احادیث ہیں اور مجھے بیٹیوں کی پیدائش پر یہ محسوس ہوا کہ میری قسمت بدلتی جا رہی ہے۔ شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ کسی دوست کی شادی پر اسے پہلی اولاد بیٹی ہونے کی دعا دیتا ہوں۔سی دوست کی شادی پر اسے پہلی اولاد بیٹی ہونے کی دعا دیتا ہوں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…