اگر مریم نوازباکسنگ سیکھناچاہیں توان کوبھی سکھادوں گا،باکسرعامرخان

23  مئی‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ باکسرعامر خان نے کہاہے کہ اگر مریم نوازباکسنگ سیکھناچاہیں توان کوبھی سکھادوں گا۔عامر خان نے منگل کولاہورمیں داتا دربار پر حاضری دی او رلنگر بھی تقسیم کیا ۔عامرخان نے اس موقع پرگفتگوکرتے ہوئے کہاکہ داتا دربار آ کر سکون ملتا ہے ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کھیلوں کے لیے بہترین ملک ہے۔ عامر خان نے کہا کہ بختاوربھٹوزرداری کو باکسنگ کا شوق ہے

انہیں گر سکھادیئے ہیں اگر مریم نوازکہیں گی تو انہیں بھی باکسنگ ٹپس دینگے۔ انہو ں نے کہاکہ میرے لیے سب برابر ہیں میں غیر سیاسی آدمی ہوں میں سب کو سیکھا دونگا۔عامرخان نے کہاکہ کھیلوں کے فروغ سے امن بڑھتا ہے اور اس کی تازہ مثال پاکستان میں پرو باکسنگ کا انعقاد ہے، پروباکسنگ سے سب کو یہ پیغام گیا ہے کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے اور یہاں مزید کھیلوں کا انعقاد کیا جانا چاہیے ۔ عامر خان نے بتایا کہ ان کی اہلیہ کے ساتھ اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…