پیسہ بولتا ہے۔۔۔قطرنے کمال کردکھایا۔۔ ایسی چیز بناڈالی کہ دنیا میں اس کے مقابل کوئی مثال نہیں

22  مئی‬‮  2017

دوحہ (آئی این پی)قطر میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2022 کے منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ ورلڈ کپ کا پہلا سٹیڈیم خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم تیار ہو گیا ہے۔قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی نے باضابطہ طور پر امیر کپ کے فائنل سے قبل اس سٹیڈیم کا افتتاح کیا۔امیر کپ کا فائنل الریان اور السعد کے درمیان کھیلا گیا جس میں اسعد نے الریان کو شکست دے کر کپ جیتا۔ اس میچ کو 40 ہزار شائقین نے دیکھا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ یہ سٹیڈیم 1976 میں گلف کپ کے لیے تعمیر کیا گیا تھا۔ اس کے بعد اس سٹیڈیم کو 2006 میں منعقد ہونے والی ایشین گیمز میں بھی استعمال کیا گیا۔اس سٹیڈیم کو مکمل طور پر تبدیل کیا گیا۔ اس سٹیڈیم میں درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا جس سے گراؤنڈ کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور سٹینڈ کا درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ رکھا جائے گا۔یہ سٹیڈیم فیفا ورلڈ کپ منعقد کرنے والا پہلا سٹیڈیم ہو گا جس کو روشن کرنے کے لیے لیڈ لائٹس کا استعمال کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022 نومبر 21 سے دسمبر 18 تک کھیلا جائے گا۔ اس سٹیڈیم کو مکمل طور پر تبدیل کیا گیا۔ اس سٹیڈیم میں درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا جس سے گراؤنڈ کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور سٹینڈ کا درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ رکھا جائے گا۔یہ سٹیڈیم فیفا ورلڈ کپ منعقد کرنے والا پہلا سٹیڈیم ہو گا اس سٹیڈیم کو مکمل طور پر تبدیل کیا گیا۔ اس سٹیڈیم میں درجہ حرارت کو کم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا جس سے گراؤنڈ کا درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ اور سٹینڈ کا درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ رکھا جائے گا۔یہ سٹیڈیم فیفا ورلڈ کپ منعقد کرنے والا پہلا سٹیڈیم ہو گاواضح رہے کہ فیفا ورلڈ کپ 2022 نومبر 21 سے دسمبر 18 تک کھیلا جائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…