’’کرکٹ کا جنون ‘‘ آئی سی سی نے نوجوانوں کیلئے کیا چیز متعارف کرا دی ؟

5  مئی‬‮  2017

دبئی(آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے اپنی نئی اورمفصل موبائل ایپ متعارف کردی۔نئی ایب کی بدولت شائقین جون میں شیڈول چیمپئنزٹرافی کی بھی زیادہ بہتر معلومات حاصل کرپائیں گے

جب کہ نئی ایپ رواں برس ہونےوالے ویمنز ورلڈ کپ کا بھی احاطہ کرے گی۔سال بھر میں جہاں جہاں پر بھی کرکٹ سرگرمیاں ہوں گی ان کے بارے میں بھی شائقین کو اپ ڈیٹ رکھنے کے ساتھ مختلف تجزیے اور ہائی کوالٹی ویڈیوز بھی فراہم کی جائیں گی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…