قومی کھیل میں شاہینوں کی شاندار واپسی آسٹریلیا میں ہاکی ٹیم نے جھنڈے گاڑ دیئے

30  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے آسٹریلیا کے نیشنل جونیئرہاکی چمپیئن شپ کے فائنل میں نیوساؤتھ ویلز کی ٹیم کو 3-2 سے شکست دے کرٹورنامنٹ کو اپنے نام کرلیا۔آسٹریلیا میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ میں 10 ٹیمیں شامل تھیں جہاں نیوساؤتھ ویلز واحد ٹیم تھی جو فائنل تک ناقابل شکست رہی تھی اور اسی ٹیم نے پاکستان

کو بھی شکست دی تھی جو قومی ٹیم کی واحد شکست تھی۔چمپیئن شپ کے فائنل میں پاکستانی ٹیم نے ابتدا سے ہی منصوبہ بندی کے تحت کھیلا اور ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی نوید عالم نے 13 ویں منٹ میں گول کرکے کھاتہ کھول دیا۔احمد ندیم نے 24 ویں منٹ میں گول کرکے پاکستان کی برتری کو ہاف ٹائم تک 2-0 کردیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…