مردان یونیورسٹی قتل ، شعیب ملک کاسوشل میڈیا پر پیغام وائرل ہوگیا

16  اپریل‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)مردان یونیورسٹی قتل ، شعیب ملک کاسوشل میڈیا پر پیغام وائرل ہوگیا، عبد الولی خان یونیورسٹی کے طالب علم مشعال خان کے قتل پر جہاں ملک بھرمیں دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات کی جانب سے دکھ و افسوس اور غم و غصے کا اظہار کیا جار رہا ہے تو وہیں پاکستانی کرکٹرز بھی میدان میں آگئے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک نے سماجی رابطے کی

ویب سائٹ ٹوئٹر پر مشعال کے قتل سے متعلق اپنا پیغام بھیجا۔قومی کھلاڑی نے اپنے پیغام میں قرآن کریم کی خوبصورت آیت کا حوالہ دیا جو کہ یہ تھی ’’جس نے ایک انسان کو قتل کیا ، اس نے تمام انسانیت کو قتل کیا اور جس نے ایک انسان کی جان بچائی ، اس نے تمام انسانیت کو بچا یا ‘‘۔سٹار کرکٹر کی جانب سے اس پیغام پر سوشل میڈ یا صارفین نے بھی حمایت کی اور قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچانے کا بھی مطالبہ کیا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…