’’کھیل ہو یا جنگ کا میدان ، ہم سب پر بھاری ہیں ‘‘

12  اپریل‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ انڈیز کو تیسرا ون ڈے ہرا کر شاہینوں نے ایک اور بڑا اعزاز حاصل کر لیا،قومی ٹیم 460 ون ڈے فتوحات کیساتھ بھارت کو پیچھے چھوڑ کر سب سے زیادہ ایک روزہ میچ جیتنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی ہے۔کیریبیئن کے دیس میں پاکستان کا بڑا اعزاز،سیریز کی ٹرافی پر تو قبضہ جمایا ہی، ساتھ ہی سب سے زیادہ ون ڈے جیتنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی،ویسٹ انڈیز

کیخلاف آخری میچ پاکستان کا 874 ویں مقابلہ تھا جس میں کامیابی حاصل کر کے انہوں نے 460 فتوحات اپنے نام کیں۔اس شاندار اعزاز کے بعد گرین شرٹس نے روایتی حریف بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے،ہمسایہ ملک کی ٹیم 907 ون ڈے کھیل کر 459 مقابلے جیت سکی ہے،سب سے زیادہ ون ٖڈے جیتنے والی ٹیموں میں پہلا نمبر آسٹریلیا کا ہے جنہوں نے 898 میچ کھیل کر 554 کامیابیاں اپنے نام کر رکھی ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…