مصباح الحق اور یونس خان کو کس نے ریٹائرمنٹ لینے پر مجبور کیا؟ نیا پنڈورہ باکس کھل گیا!!

9  اپریل‬‮  2017

ابراہیم بادیس(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار کھلاڑیوں مصبا ح الحق اور یونس خان نے یکے بعد دیگرے ریٹائرمنٹ کا علان کر کے سب کو حیران کر دیا لیکن یہ ریٹائرمنٹ خود انکا فیصلہ نہیں ہے بلکہ دونوں تجربہ کار کھلاڑیوں کو سلیکشن کمیٹی کے دباو کا سامنا کرنا پڑا،تفصیلات کے مطابق سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق نے گذشتہ ماہ ایک پریس کانفرنس کے دوران یہ پیغام دیا تھا کہ آنے والے چھ مہینوں میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر ترین کھلاڑی ٹیم

سے فارغ کر دیا جائےگا اور ان کی جگہ نوجوانوں پر مشتمل ایک ٹیم تشکیل دی جائے گی۔پاکستان سپر لیگ کے دوران ہی مصباح الحق اور یونس خان کو پیغام دیا گیا تھا کہ اب آپ لوگ ٹیم کے ساتھ مزید نہیں چل سکتے جس پر دونوں کھلاڑیوں نے اپنے لیے آخری ٹور مانگا تھا ۔مصباح الحق نے قابل عزت رخصتی مانگی اور یونس کان کو دس ہزار رنز کرنے تھے جس پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں کی بات مان لی اور دور ویسٹ انڈیز کو انکے لیے آخری دورہ قرار دیا تھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…