فکسنگ سکینڈل، وسیم اکرم،انضمام الحق،سلیم ملک اور عطاء الرحمان کے بارے میں جسٹس (ر)عبدالقیوم کے حیرت انگیزانکشافات

26  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی) جسٹس (ر)ملک عبدالقیوم نے کہا ہے کہ کرکٹ میں فکسنگ سکینڈل کی تحقیقات کے دوران وسیم اکرم کو شک کا فائدہ دیا جبکہ انضمام کے خلاف فکسنگ کے ثبوت نہیں ملے، سلیم ملک اور عطا الرحمان کے خلاف پکے ثبوت تھے اس لیے انہیں ذمہ دار قرار دیا۔اپنے ایک انٹر ویو جسٹس (ر)ملک عبدالقیوم نے کہا کہ جسٹس (ر) عبدالقیوم نے کہا کہ سلیم ملک اور عطا الرحمان کے خلاف پکے ثبوت تھے اس لیے انہیں

فکسنگ کا ذمہ دار قرار دیا ‘ عطا الرحمان کی بات پر بھروسہ نہیں تھا اس نے کمیشن کے سامنے جھوٹ بولے اور بار بار بیانات بدلتا رہا۔انہوں نے کہا کہ انضمام الحق بڑا کھلاڑی تھا لیکن اس کے خلاف فکسنگ کا کوئی ثبوت نہیں ملا، وسیم اکرم کا بڑا نام تھا اس لیے ہلکا ہاتھ رکھا ، اس کے خلاف کارروائی کیلئے پکے ثبوت درکار تھے لیکن ثبوت نہیں ملے جس کی وجہ سے اسے شک کا فائدہ دے کر چھوڑنا پڑا‘ آفیشلز کے بغیر فکسنگ ہو ہی نہیں سکتی،

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…