ورلڈ کپ میں جیت عمران خان نہیں بلکہ کس کی وجہ سے ہوئی؟ عامر سہیل عرصے بعد بول پڑے

26  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں 1992کے ورلڈکپ کی سلورجوبلی منائی جارہی ہے ۔اسی سلسلے میں مختلف کرکٹرزاس بڑے ایونٹ کی جیت کے بارے میں ا پنے اپنے خیالات کااظہارکررہے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے سابق پاکستانی کرکٹرعامرسہیل نے انکشاف کیاہے کہ ورلڈکپ ہم عمران خان کی وجہ

سے نہیں بلکہ جاوید میاندادکی وجہ سے جیتے تھے ۔اس موقع پرجاوید میانداد نے کہاکہ جب بھی میدان میں کھیلنے کے لئے اترتاتھاتومجھے اپنی نہیں بلکہ قوم کی عزت کی فکرہوتی تھی اوراس ایونٹ میں سب کھلاڑیوں نے عہدکررکھاتھاکہ اس بارخالی ہاتھ نہیں جانا .اس جیت میں تمام کھلاڑیوں کاکردارتھا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…