ویرات کوہلی اورامریکی صدرڈونلڈٹرمپ میں کیا قدرمشترک ہے ؟آسڑیلوی اخبارکے انکشاف کوبھارتی میڈیانےالزام بنادیا

23  مارچ‬‮  2017

سڈنی(این این آئی)آسٹریلوی اخبار نے ویرات کوہلی کو کرکٹ کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دیدیا۔آسٹریلوی اخبار’’ٹیلی گراف‘‘ کے بین ہورن نے اپنے کالم میں لکھا کہ بھارتی کپتان کھلے عام دھونس جمانے میں مصروف ہیں ٗ آئی سی سی اور خود ان کے بورڈ میں یہ جرات نہیں کہ انہیں کنٹرول کرسکے۔سابق آسٹریلوی کرکٹر جیف لاسن نے کہا کہ کوہلی کو اب بڑا ہوجانا چاہیے ٗکسی بھی ٹیم کی قیادت بہت اہم ذمہ داری ہوتی ہے البتہ کوہلی کا رویہ

بہت ہی خراب ہے ٗ جواب میں ہندوستان ٹائمز نے الزام عائد کیا کہ آسٹریلوی میڈیا پوری سیریز کے دوران ہی نفرت انگیز مہم جاری رکھے ہوئے ہے۔دوسری جانب بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن بھی ویرات کوہلی کی حمایت میں سامنے آگئے ہیں انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر طنزیہ انداز میں کہا کہ آسٹریلوی میڈیا نے ویرات کوہلی کو کھیلوں کا ڈونلڈ ٹرمپ قرار دیا جس پر میں آسٹریلوی میڈیا کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…