’’پانی بھی پیتا ہوں تو میرا وزن بڑھ جاتا ہے‘‘ عمر اکمل خراب فٹنس سے متعلق انوکھے بہانے تراشنے لگے

20  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی) خراب فٹنس کے باعث دورہ ویسٹ انڈیز کے لیے نظر انداز کیے جانے والے واحد کھلاڑی عمر اکمل خراب فٹنس سے متعلق انوکھے بہانے تراشنے لگے۔ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران عمر اکمل کا کہنا تھا کہ ان کی فٹنس کے مسائل کا تعلق کسی بد احتیاطی سے نہیں بلکہ وہ جینیاتی طور پر کچھ ایسے ہیں کہ پانی پینے سے بھی ان کا وزن بڑھ جاتا ہے۔ عمر اکمل کے مطابق

ان کے بڑے بھائی کامران اکمل کے ساتھ بھی یہی مسئلہ ہے کہ وہ کھانے پینے پر جتنا بھی کنٹرول کریں اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوتا تاہم عدنان اکمل کا وزن کنٹرول میں رہتا ہے اور انہیں ایسا کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گزشتہ 2روز سے وہ بار بی کیو کھانے کی ڈائٹ پر ہیں اور سلاد اور پانی پر گزارہ کررہے ہیں لیکن تمام تراحتیاط کے باوجود انہیں کوئی فائدہ نہیں ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…