پاک ویسٹ انڈیز سیریز،نتیجہ ورلڈ رینکنگ پر کتنا اثر اندازہوگا؟ حیرت انگیزانکشافات

20  مارچ‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)پاکستان کرکٹ ٹیم کو دورہ ویسٹ انڈیزمیں آئی سی سی ٹوئنٹی رینکنگ میں تین درجے ترقی پاکر عالمی نمبر3بننے کا موقع مل گیا ہے جو اپنی تاریخ میں پہلی بار کسی ٹیم کے خلاف چار ٹوئنٹی20میچوں کی باہمی سیریزکھیل رہی ہے۔ گرین شرٹس26مارچ سے ویسٹ انڈیزکے خلاف چار ٹوئنٹی20انٹرنیشنل میچوں کی سیریزکا آغازکریگی،پاکستانی ٹیم اس سیریز سے قبل آئی سی سی

ٹوئنٹی20 رینکنگ میں 113پوائنٹس کے ساتھ چھٹے جبکہ ورلڈچیمپئن کیربیئن سائیڈ چوتھے نمبرپر موجودہے۔ پاکستانی ٹیم میزبان ویسٹ انڈیز کو سیریز میں کلین سویپ شکست دیکر رینکنگ میں چھٹے سے تیسرے نمبر پر آسکتی ہے ، پاکستان ٹیم سیریزمیں ایک شکست کے بدلے دیگر تینوں میچز جیت کر سیریز3-1سے اپنے نام کرلیتی ہے تب بھی وہ دو درجے ترقی پاکرچوتھی پوزیشن کی مالک بن جائیگی ۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…