ایک کے بعد ایک سامنے آنے لگا، سپر لیگ فکسنگ سکینڈل میں کھلاڑیوں کی لائن لگ گئی

15  مارچ‬‮  2017

لاہور (آئی این پی) اسپاٹ فکسنگ کے الزامات ، ذوالفقار بابر ، اور عمر امین کو بھی تحقیقات کے لئے بلائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان سپر لیگ بہ خیر وآفیت کامیابیوں کے ساتھ تمام ہوئی مگر پی سی بی اب بھی قومی کرکٹ کو اسپاٹ فکسنگ کے گھیرے سے نکالنے کے لئے کوشاں ہے،لیفٹ آرم اسپنر ذوالفقار بابر اور بائیں ہاتھ کے بلے باز عمرامین پر بھی پی سی بی کی نظریں گڑی ہیں،،دونوں کھلاڑیوں کو بھی جلد پی

سی بی کی جانب سے جواب طلبی کے لئے بلائے جانے کا امکان ہے۔ دونوں کھلاڑیوں پر بوکیز سے ملنے کے الزامات ہیں،دونوں کھلاڑیوں سے پی سی بی کا اینٹی کرپشن ڈپارٹمنٹ تفتیش کرے گا،،اسپاٹ فکسنگ الزام کے تحت شرجیل خالد خان اور خالد لطیف کے بعد دراز قد فاسٹ بولر محمد عرفان کو بھی معطل کردیا گیا ہے، شاہ زیب حسن سے بھی اسپاٹ فکسنگ الزامات کے تحت پوچھ گچھ کی ہے۔،اوریہ دائرہ کارمزید پھیلایاجاسکتاہے

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…