سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑیوں کا ’’دی اینڈ‘‘ پی سی بی نے کیا فیصلہ سنا د یا؟

13  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی سی بی نے کہا کہ سپاٹ فکسنگ معاملے میں ملوث کھلاڑی اپنا مستقبل ختم ہی سمجھیں ۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیئر مین شہریار خان نے کہا ہے کہ سپاٹ فکسنگ میں ملوث کھلاڑی اپنا مستقبل ختم ہی سمجھیں ۔ انہیں کسی قسم کی کوئی رعایت نہیں ملے گی ۔ کوئی بھی کھلاڑی قصور وار پایا گیا تو وہ سمجھ لے کہ اس کا کیریئر ختم ہو گیا ہے ۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے چیرمین پی سی بی

شہریار خان کا کہنا تھا کہ آج کی کرکٹ میں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور فٹنس انتہائی اہم ہے، قومی ٹیم فیلڈنگ میں کمزور ہے لہذا ہم نے کھلاڑیوں کی فیلڈنگ اور فٹنس کے معیار کو ترجیح دی ہے۔شہریارخان کا کہناتھا کہ کھلاڑیوں کو پھنسانے کے لیے نت نئے طریقے استعمال ہورہے ہیں،بکی کھلاڑیوں سے دوست، رشتہ داروں کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں مگر اس حوالے سےجو بھی بات ہو پاکستان کا امیج برباد نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…