افغان کرکٹر نے ویرات کوہلی کو بھی پیچھے چھوڑ دیا، دنیا کے چوتھے پلیئر بن گئے

12  مارچ‬‮  2017

گریٹر نوئیڈا (آئی این پی ) افغانستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج وکٹ کیپر بیٹسمین محمد شہزاد کی ٹی 20 میں عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے، انہوں نے آئرلینڈ کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی 20 میچ میں 72 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی اور ساتھ ہی ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے زیادہ رنز بنانے والوں کی فہرست میں چوتھے نمبر پر آگئے۔ گریٹر نوئیڈا میں کھیلے گئے میچ میں افغان اوپنر محمد شہزاد نے 43 گیندوں

پر 72 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی جس میں 5 چھکے اور 6 چوکے شامل تھے، وہ اب تک 58 میچوں میں 1779 رنز سکور کر چکے ہیں جس میں ایک سنچری اور 12 نصف سنچریاں شامل ہیں، اس طرح وہ ٹی 20 میں زیادہ رنز بنانے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بن گئے ہیں۔ ٹی 20 میں نیوزی لینڈ کے سابق کپتان برینڈن میک کلم 2140 رنز کے ساتھ سرفہرست ہیں،  مارٹن گپٹل 1806 رنز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…