’’مجھے پاک فوج میں شامل کیا جائے‘‘پشاور زلمی کے غیر ملکی کھلاڑی کی پاک فوج میں شمولیت کی درخواست

12  مارچ‬‮  2017

ویسٹ انڈیز (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کھیلنے والے ویسٹ انڈین کھلاڑی مارلن سیموئلزکاویڈیوپیغام آگیا۔ مارلن سیموئلزکاپی ایس ایل فائنل کے سکیورٹی انتظامات پرپاک فوج کوخراج تحسین، مارلن سیموئلز کا کہنا ہے ۔ پی ایس ایل فائنل میں پاک فوج کے

انتظامات دیکھ کربہت خوش ہوا۔ما رلن سیموئلز کا مزید کہنا تھا دوبارہ پاکستان آنے پرفخرمحسوس کرونگا،انہوں نے کہا کہ جمیکامیں مجھے پیارسے جنرل کہتے ہیں پاک فوج مجھے اپناحصہ بناناچاہے تومیں تیارہوں،دعاہے کہ پاکستان میں کرکٹ لوٹ آئے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…