پاکستان آرمی کو شاندارخراج تحسین،سپرلیگ فائنل کیلئے پاکستان آنیوالے غیرملکی کھلاڑی نے پاک فوج میں شمولیت کی خواہش کردی

12  مارچ‬‮  2017

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان آرمی کو شاندارخراج تحسین،سپرلیگ فائنل کیلئے پاکستان آنیوالے غیرملکی کھلاڑی نے پاک فوج میں شمولیت کی خواہش کردی، تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کھلاڑی مارلٹن سیمیولز نے پاک فوج کو شاندار خراج تحسین پیش کرتے ہوئے تعریفوں

کے پل باندھ دیئے، اپنے ویڈیو پیغام میں مارلن نے پاک آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان جیسا ملک نہیں دیکھا میں دل سے پاکستانی بن گیا ہوں اور پاکستان آرمی سے بہت متاثر ہوا ہوں ۔ انہوں نے پاکستان آرمی میں شمولیت کی خواہش کا اظہار بھی کیا۔



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…