کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان براہ راست شرکت کریگا یا کوالیفائینگ راؤنڈ کھیلنا پڑے گا؟صورتحال واضح ہوگئی

11  مارچ‬‮  2017

لاہور(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان براہ راست شرکت کریگا یا کوالیفائینگ راؤنڈ کھیلنا پڑے گا؟صورتحال واضح ہوگئی، تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دوہزار انیس میں انگلینڈ میں ہونے والے آئی سی سی ورلڈ کپ میں رسائی کا امکان روشن ہو گیاہے اورویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے ہاتھوں وائٹ واش شکست پاکستان کیلئے فائدہ مند رہی،دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ پوائنٹس کا فرق آ گیا ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کے دو پوائنٹس کم ہو گئے اور وہ 89 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں پوزیشن

پر موجود گرین شرٹس سے پانچ پوائنٹس پیچھے چلی گئی ہے۔ ون ڈے رینکنگ میں ویسٹ انڈیز اس وقت 84 پوائنٹس کے ساتھ نویں پوزیشن پر موجود ہے،پاکستان آئندہ ماہ ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گا جو کہ پاکستان کیلئے فیصلہ کن سیریز ثابت ہوسکتی ہے اس کے علاوہ بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی سیریز سے بھی گرین شرٹس کو فائدہ ملنے کا امکان ہے۔ سری لنکانے سیریز جیت لی تو بنگلہ دیش تنزلی کے بعد آٹھویں جبکہ پاکستان ساتویں پوزیشن پر آ جائے گا۔

 



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…