” نیڑے آظالماوے “ پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے شائقین کرکٹ کو حیران کردیا

5  مارچ‬‮  2017

لاہور( این این آئی)پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی پاکستانی گانوں پر جھومتے رہے ۔ پی ایس ایل کے فائنل میچ سے قبل میوزیکل شو کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور پاکستانی گلوکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔

اس دوران پشاور زلمی کے کھلاڑیوں نے اسٹیڈیم کا چکر لگایا۔پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سمی ” نیڑے آظالماوے “ گانے پر اسٹیڈیم میں کھڑے ہو کر جھومتے رہے۔
a2

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…