پی ایس ایل فائنل،کھلاڑیوں کو کیسے گراؤنڈ تک لایاجائیگا؟پہلی بار ایسا طریقہ استعمال کرنے کا فیصلہ جو پہلے کبھی نہ ہوگا

28  فروری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائنل کے لیے ہیلی کاپٹر کو کھلاڑیوں کو سٹیڈیم تک لانے اور لے جانے کیلئے استعمال کرنے کی تجویز پر پولیس نے کام شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس کے اعلٰی سطحی اجلاس میں پولیس افسران کی جانب سے تجویز دی گئی کہ کھلاڑیوں کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہوٹل سے سٹیڈیم تک لایا اور پھر سٹیڈیم سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے واپس ہوٹل لایا جائے۔ تجویز پر متعدد افسران نے

رضامندی ظاہر کر دی ہے  تاہم حتمی فیصلہ میچ والے روز ہی کیا جائے گا  ، افسران کا کہنا تھا کہ ہیلی کاپٹر کے استعمال سے نہ صرف سیکیورٹی بہتر طریقے سے سرانجام دی جا سکتی ہے بلکہ اس کے ساتھ سڑکوں کو بلاک کرنے سے بھی روکا جا سکتا ہے۔ہیلی کاپٹر ٹرانسپورٹ سے شہریوں کی مشکلات میں بھی کمی آئے گی ، تجویز پر عملدر آمد کے لیے لاہور پولیس نے فیصلہ کیا کہ ہوٹل اور سٹیڈیم کے قریب ہیلی پیڈ تیار کیے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…