شرمناک شکست کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے کیا کام شروع کردیا ؟ جان کر چونک اٹھیں گے

28  فروری‬‮  2017

نئی دہلی(آن لائن) آسٹریلیا کے ہاتھوں پونے میں شرمناک شکست کے بعد بھارتی ٹیم نے کوہ پیمائی شروع کردی۔کپتان ویرات کوہلی اپنے ساتھی کھلاڑیوں ایشون، اجنکیا راہنے، امیش یادیو اور رویندرا جدیجا کے ہمراہ ویسٹرن گھاٹس گئے جہاں پہاڑوں کو سر کرنے کی کوشش کی اور اس دوران کھینچی گئی

تصاویر سوشل میڈیا پر بھی شیئر کیں۔اگرچہ دوسرا ٹیسٹ ہفتے سے بنگلور میں شروع ہوگا تاہم پہلے میچ کے صرف تین روز میں اختتام کی وجہ سے ٹیم کو ناکامی کے اثرات زائل کرنے اور خود کو تازہ دم کرنے کا موقع میسر آگیا۔کوہلی نے ٹویٹ کی کہ ’’ہر دن نیا اور امید بھراہوتا ہے، ہمیشہ شکرگزار رہیں اور آگے بڑھیں‘‘۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…