شاہد آفریدی کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

20  فروری‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بوم بوم آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ تفصیلات کے مطابق شارجہ میں کراچی کنگز کے خلاف میچ کے اختتام پر سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں واپسی کا کوئی ارادہ نہیں تاہم وہ پی ایس ایل میںپشاور زلمی کے لئے کھیلتے رہیں گے۔یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان

شاہد آفریدی نے اپنے کرکٹ کیرئیر میں 27ٹیسٹ میچ کھیلے جن میں 5سنچریاں اور 8نصف سنچریاں شامل ہیں اور ان کے ٹیسٹ کیرئیر میں ایک ہزار 76رنز کیساتھ 48وکٹیں جڑی ہوئی ہیںجبکہ آفریدی کے ون ڈے کیرئیر میں 6سنچریاں اور 39نصف سنچریاں شامل ہیں اور انہوں نے اپنےایک روزہ کرکٹ کیرئیر میں 8ہزار 64رنز بنائے اور 395کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا ۔ سابق کپتان نے اپنے ٹی 20کیرئیر میں 98میچز میںایک ہزار 405رنز اور 97وکٹیں حاصل کیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…