سپرلیگ فکسنگ سکینڈل میں حیرت انگیز اورناقابل یقین موڑ،شرجیل خان اورخالد لطیف کا دھماکہ خیز اعلان

19  فروری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل میں سپاٹ فکسنگ کے مبینہ کردار خالد لطیف اور شرجیل خان نے اپنے اوپر عائد الزامات قبول کرنےسےانکارکردیاہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع نے دعوی کیاہےکہ خالد لطیف اور شرجیل خان نے خود پرلگائے گئےالزامات مستردکردیے ہیں اور انھیں قبول کرنے سے انکار کردیاہے۔ کھلاڑیوں کی لیگل ٹیم نے انھیں مشورہ دیاہےکہ وہ الزامات قبول نہ کریں۔کھلاڑیوں کی لیگل ٹیم نے کہاہےکہ پی

سی بی کےالزامات کوچیلنج کیاجائےگا۔پی سی بی ذرائع نے مزید انکشاف کیا ہےکہ کھلاڑیوں نےاگرالزامات مان لیےتوسزامیں نرمی کاامکان ہے۔ پی سی بی ذرائع نے دعوی کیاہےکہ شرجیل خان پرکم ازکم 3سے5سالہ پابندی کاامکان ہے۔ خالدلطیف پر2سے3سال پابندی لگائی جاسکتی ہے۔پی سی بی کے چیف ایگزیکیٹو اور پی ایس ایل کے چئیرمین نجم سیٹھی نے کہاہےکہ نہیں معلوم پی ایس ایل کےخلاف سازش ہورہی ہے۔ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ ثبوت کےبعدشرجیل اور خالد کےخلاف ایکشن لیاگیا۔انھوں نے واضح کیاکہ ثبوت کےبغیرایکشن نہیں لےسکتےتھے۔ پی سی بی کےفیصلےکےخلاف کھلاڑی عدالت جاسکتےہیں۔ پی سی بی حکام نے بتایاکہ دونوں کھلاڑی اپیل پربھی جاسکتےہیں۔ دونوں کھلاڑی14روزمیں جواب دینےکےپابندہوں گے۔ ۔پی سی بی کے چیف ایگزیکیٹو اور پی ایس ایل کے چئیرمین نجم سیٹھی نے کہاہےکہ نہیں معلوم پی ایس ایل کےخلاف سازش ہورہی ہے۔ نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ ثبوت کےبعدشرجیل اور خالد کےخلاف ایکشن لیاگیا۔انھوں نے واضح کیاکہ ثبوت کےبغیرایکشن نہیں لےسکتےتھے۔ پی سی بی کےفیصلےکےخلاف کھلاڑی عدالت جاسکتےہیں۔ پی سی بی حکام نے بتایاکہ دونوں کھلاڑی اپیل پربھی جاسکتےہیں۔ دونوں کھلاڑی14روزمیں جواب دینےکےپابندہوں گے۔پی سی بی حکام نے بتایاکہ کھلاڑیوں نے الزامات سے انکار کیا تو پی سی بی ٹریبونل بنائے گا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…