میں جلد یہ کام چھوڑنے والا ہوں۔۔مایہ ناز پاکستانی ایمپائر علیم ڈار نے اچانک یہ کیا اعلان کر دیا؟

4  فروری‬‮  2017

لاہور(آن لائن)پاکستان کا فخر اور بین الاقوامی امپائر علیم ڈار نے ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا عندیہ دیدیا ہے۔تفصیلات کے مطابق علیم ڈار نے اپنے ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب کے دوران میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 17 سالوں میں 332 میچز میں امپائرنگ کر کے بڑا اعزا ز اپنے نام کیا ہے اور اب میں میچز کی تعداد کم کرتا جارہا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ٹی 20 میچز کی امپائرنگ کرنا چھوڑ دی ہے مگر پی ایس ایل کے کچھ میچز کی امپائرنگ کررہا ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اب ورلڈ کپ تک ٹیسٹ میچز پر اپنی زیادہ توجہ مرکوز رکھوں گا۔ علیم ڈار کے ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب میں سابق کرکٹر عبدالقادر،چیف سلیکٹر انضمام الحق،سابق کپتان عامر سہیل،ون ڈے ٹیم کپتان اظہر علی اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…