پی سی بی نے ہمیں کہا ہے کہ ۔۔! صحافیوں کے کس سوال پر قومی ٹیم نے ایسا کہا ؟‎

29  جنوری‬‮  2017

لاہور (آن لائن)آسڑیلیا سے شکست کے بعد وطن پہنچے والے کھلاڑیوں نے انکشا ف کیا ہے کہ پی سی بی حکام نے انہیں قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات کرنے سے منع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا سے شکست کے بعدون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی سمیت کراچی سے تعلق رکھنے والے قومی ٹیم کے کھلاڑی دبئی سے لاہور پہنچ گئے جنہوں نے قومی ٹیم کی کارکردگی پر بات سے اجتناب کرتے ہوئے

 

موقف اپنایا کہ کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا میں سامنے آنے والی ناقص کارکردگی کے حوالے سے میڈیا پر بات کرنے سے منع کیا ۔کراچی ایئر پورٹ پر میڈیا نے کپتان اظہر علی سے بات کرنے کی کوشش کی تو انہوں نے بھی کرکٹ بورڈ حکام کی طرف سے روکے جانے کا عندیہ دیتے ہوئے ٹیم کی کارکردگی پر بات کرنے سے اجتناب کیا۔آج پاکستان پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان اظہر علی ، وہاب ریاض حسن علی، بابراعظم ، راحت علی ،عمر اکمل اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ کھلاڑیوں کے ساتھ غیر ملکی کوچز میں صرف گرانٹ فلار وطن پہنچے ہیں۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…