شاہد آفریدی ایسی جگہ پہنچ گئے کہ جان کر آپ کو بھی لالا پر فخر ہو گا

29  جنوری‬‮  2017

پشاور ( آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفرید ی نے آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا۔انہوں پاک آرمی کے افسروں ‘نوجوانوں او ر متعلقہ سکول کے طلبہ سے ملاقات بھی کی۔ تقریب کا انعقاد کیاگیا جس سے شاہد آفرید ی نے خطاب کیا اور شہید طلبہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔ شاہد آفریدی نے طلبہ میں پشاور زلمی فائونڈیشن کی شرٹس اور کھیلوں کا سامان بھی تقسیم کیں۔

 

انہوں نے کہا کہ آرمی پبلک سکول سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز کر رہا ہوں ‘نوجوان کرکٹرز کی رہنمائی کرتا رہوں گا تاکہ ان کی کارکردگی بہتر ہوسکے۔اے پی ایس کے پچاس طلبہ کو پاکستان سپر لیگ کے میچ دکھائیں جائیں گے۔انہوں نے الخدمت فائونڈیشن کا دورہ کیا اور یتیم بچوں کی کفالت میں مدد کرنے کی یقین دہانی بھی کرائی۔ انہوں نے کہا کہ شاہد خان آفریدی فائونڈیشن بھرپور کردار ادا کرے گی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل شاہد خان آفریدی نے دبئی سے پاکستانیوں کو جرمانہ ادا کر نے کےبعد رہا کروایا تھا ۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…