مصباح الحق نے کپتانی کی پیشکش قبول کرلی

18  جنوری‬‮  2017

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز کی ٹیم ہانگ کانگ آئس لینڈ یونائیٹڈسے معاہدہ کرلیا جہاں وہ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ لیونین گلوبل سپورٹس کی مالک اور پاکستان سپر لیگ کی چمپیئن ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ کی سربراہ آمنہ نقوی نے مصباح الحق کی ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی لیگ میں شرکت کا اعلان کیا۔مصباح الحق اگلے ماہ ہونے والے ایونٹ پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی قیادت کریں گے

مصباح الحق پی ایس ایل کے اختتام کے فوری بعد وہ ایچ کے آئی کی قیادت کرنے ہانگ کانگ پہنچ جائیں گے۔ہانگ کانگ ٹی ٹونٹی بلٹز میں پانچ ٹیمیں شامل ہیں جس کے دوسرے سیزن کا آغاز 8 مارچ کو ہوگا اور 12 مارچ تک جاری رہے گا۔ 2016 کے سیزن میں آسٹریلیا کے سابق کپتان مائیکل کلارک نے شرکت کی تھی۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے سابق کپتان شاہد آفریدی، سری لنکا کے کمارسنگاکارا اور ویسٹ انڈیز کے ڈیرن سیمی بھی معاہدوں پر دستخط کرچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…