شعیب ملک کو کیا بیماری ہے؟تفصیلات سامنے آگئیں

13  جنوری‬‮  2017

برسبین(آئی این پی) پاکستان ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹسمین شعیب ملک گلے میں انفیکشن کی وجہ سے میچ میں شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو موقع دیا گیا۔آسٹریلیا کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز شعیب ملک گلے کے انفیکشن کے باعث شرکت نہ کر سکے جس کے بعد ان کی جگہ محمد حفیظ کو ٹیم میں شامل کیا گیا جبکہ محمد عرفان کی وطن واپسی کے بعد ٹیم کوجوائن کرنے والے جنید خان کو پلیئنگ الیون کا حصہ نہیں بنایا گیا۔پاکستان اسکواڈ میں کپتان اظہر علی، شرجیل خان، محمد حفیظ، بابر اعظم، عمر اکمل، محمد رضوان، عماد وسیم، محمد نواز، محمد عامر، وہاب ریاض اور حسن علی شامل ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…