لاہور میں دو ٹی ٹوئنٹی کی پاکستانی پیشکش، ویسٹ انڈیز نے جواب دیدیا

1  جنوری‬‮  2017

لاہور(آئی این پی)نجم سیٹھی نے بتایاکہ ویسٹ انڈیزنے پاکستان کیساتھ میچ پرمشروط آمادگی کا اظہار کیاہے۔سیکیورٹی صورتحال اچھی رہی توویسٹ انڈیزکی ٹیم لاہورآئیگی۔مارچ میں ویسٹ انڈیزدوٹی ٹوئنٹی لاہورمیں کھیلے گی

۔پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی ) کے چیف ایگزیکٹو نجم سیٹھی نے اعلان کیاہے کہ نو فروری سے پی ایس ایل کاٹورنامنٹ شروع ہوگا،ملک میں بہت ٹیلنٹ ہے،اس کونکالنے کا موقع نہیں دیاگیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی کاکہناتھاکہ پرائیویٹ سیکٹربھی کرکٹ میں حصہ لے رہا ہے۔نجم سیٹھی نے کہاکہ ہم شروع میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کیلئے تیارہی نہیں تھے۔انھوں نے بتایاکہ پی ایس ایل کی وجہ سے ملک میں کرکٹ کا کلچر تبدیل ہوا۔نجم سیٹھی نے بتایاکہ باہرکے بہت سارے کھلاڑیوں نے کہاکہ وہ دستیاب ہیں۔انھوں نے بتایاکہ اس بار ٹورنامنٹ تیس دن کا ہوگا۔نجم سیٹھی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کو عظیم انسان قرار دیا۔نجم سیٹھی کا کہناتھاکہ پاکستانی میڈیاکے دوستوں نے مصباح الحق کوٹک ٹک کہا۔مصباح الحق پاکستان کی تاریخ کاسب سے کامیاب کپتان ہے۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…