بڑے بڑے پیچھے رہ گئے ۔۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک اور شعیب اختر ڈھونڈ نکالا

25  دسمبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی۔ نوجوان باؤلرنے 142 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتارسے باؤلنگ کر کے سب کو حیران کر دیا۔پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ایک اور شعیب اختر کی دریافت ہو گئی۔آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے سلمان ارشاد کی اوسط باؤلنگ رفتار 142 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے ۔23سالہ سلمان قومی ٹیم میں موجود محمد عامر کے سوا تمام باؤلرز سے تیز گیند کرالیتے ہیں۔سلمان کی اوسط باؤلنگ رفتار وہاب ریاض،جنید خان، راحت علی ،سہیل خان سے زیادہ ہے . چیئر میں پی سی بی شہریار خان نے نوجوان بولر سلمان کیلئے50 ہزار روپے انعام کا اعلان بھی کر دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…