شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار ۔۔ 3سال بعد قومی ٹیم میں ایسے کرکٹر کی واپسی کہ مخالفین کے چھکے چھوٹ جائیں گے

24  دسمبر‬‮  2016

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلیا کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ میں وکٹ کیپربیٹسمین کامران اکمل کی3 سال بعد واپسی یقینی ہوگئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے34سالہ کامران اکمل کو ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے گرین سگنل دیدیا جس کے بعد کامران اکمل نے آسٹریلوی ویزے کیلئے درخواست بھی دے دی ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز قائداعظم ٹرافی کے حال ہی میں ختم ہونے والے سیزن میں 1035 رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے تھے جبکہ وہ قومی ون ڈے کپ کے تین میچز میں اب تک 149 رنزبناچکے ہیں۔پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین 5ون ون ڈے میچز کی سیریز 13 جنوری سے شروع ہوگی۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…