ہملٹن ٹیسٹ ، عمران خان جونیئر نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

28  ‬‮نومبر‬‮  2016

ہیملٹن(آئی این پی)پاکستانی فاسٹ باؤلر عمران خان جونیئر کو ایک تو یہ اعزاز حاصل ہے کہ جس مقابلے میں وہ کھیلے ہیں، پاکستان وہ کبھی نہیں ہارا لیکن آج انہوں نے ایک اور عالمی ریکارڈ میں بھی اپنا نام لکھوا لیا۔

نیوزی لینڈ کیخلاف ہیملٹن میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے دن عمران خان اسوقت بلے بازی کے لیے میدان میں آئے جب محمد عامر کی صورت میں پاکستان کی نویں وکٹ گر چکی تھی اور بابر اعظم کو پہلی سنچری کرنے کے لیے عمران خان کا ساتھ درکار تھا تاہم مسئلہ یہ تھا کہ عمران خان کے کیریئر میں ایک بھی رن موجود نہیں تھا۔7 ٹیسٹ میچز میں کھیلی گئی 4 اننگز میں انہیں صرف 10 گیندیں کھیلنے کا موقع ملا اور وہ کبھی ان پر رن نہیں بنا سکے اور 2مرتبہ صفر پر ناٹ آؤٹ رہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…