قومی ٹیم کو جارحانہ اندازی میں کھیل پیش کرنا ہوگا،یونس خان

23  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(آن لائن) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ وقار یونس نے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم کی سیریز میں واپسی کے لئے نیوزی لینڈی کے خلاف جارحانہ کرکٹ کھیلنی ہوگی ،لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کوچ وقار یونس نے کہا کہ پاکستانی کرکٹ ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں اگر کم بیک کرنا ہے تو نیوزی لینڈ کے خلاف جارحانہ کھیل کی حکمت عملی کو اپنانا ہوگا کیونکہ نیوزی لینڈی وکٹ بہت تیز،بونس اور سیمی ہوتی ہیں،گزشتہ میچ میں آہستہ کھیلنے سے دفاعی حکمت عملی کا اپنانے کا نتیجہ پاکستانی ٹیم بھگت چکی ہے ،وقار یونس کا کہنا تھا کہ دوسرے ٹیسٹ میں کپتان مصباح الحق کی کمی شدت سے محسوس کی جائے گی ،کپتان مصباح الحق کی غیر موجودگی میں ٹیم میں اوپننگ بلے باز شرجیل کو کھلانا چاہیے ،اظہر علی کو تیسرے اور یونس خان کو چوتھے ،پانچویں اور چھٹے نمبر پر اسد شفیق اور بابر اعظم کو بھیجنا چاہیے ،انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی ٹیم کو اپنے اووریٹ میں بہتر لانے کی ضرورت ہے۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…