انگلینڈ کے ساتھ دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں بھارتی کتے کی حیرت انگیزانٹری،پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا

18  ‬‮نومبر‬‮  2016

وشاکھا پٹنم(این این آئی)بھارت کے ایک آوارہ کتے نے انگلینڈ سے جاری دوسرا ٹیسٹ رکوا دیا، چائے کے وقفے سے قبل اچانک سائٹ اسکرین کے پیچھے سے ایک برا ؤن کتا برآمد ہوا اور فیلڈ میں گھس گیا اس کے پیچھے دو گراؤنڈ مین بھی دوڑے، اس موقع پر پورا اسٹیڈیم قہقہوں اور تالیوں سے گونج اٹھا، صورتحال کو دیکھتے ہوئے امپائرز نے چار بالز قبل ہی چائے کا وقفہ کردیا۔

اس وقت چتیشور پجارا کو اپنی سانچری کی تکمیل مزید 3 رنز درکار اور وہ اسٹورٹ براڈ کا سامنا کر رہے تھے ٗدوسرے اینڈ پر ویرات کوہلی 91 رنز کے ساتھ موجود ہے۔ کتے کو بڑی مشکل سے فیلڈ سے باہر نکالا گیا۔واضح رہے کہ بھارت میں لاکھوں آوارہ کتے گلیوں میں گھومتے رہتے ہیں، ان کی جانب سے کسی بھی اسپورٹس ایونٹ میں مداخلت کا یہ پہلا واقعہ نہیں ہے ٗ آئی پی ایل میں بھی ایسا ہوچکا۔ 2011 میں تو ایسے ہی ایک آوارہ کتے کی وجہ سے دہلی میں فارمولا ون ریس کا پریکٹس سیشن روکنا پڑ گیا تھا۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…