ڈینگی مچھر نے کرکٹرز پر بھی حملے شروع کر دیئے ، یونس خان کے بعد عدنان اکمل شکار

4  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور ( این این آئی) ڈینگی مچھر نے کرکٹرز پر بھی حملے شروع کر دیئے ، یونس خان کے بعد پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل بھی ڈینگی کا شکار ہوگئے۔بتایا گیا ہے کہ پاکستانی وکٹ کیپر عدنان اکمل ڈینگی مچھر کے کاٹنے سے بخار مبتلا ہوگئے ہیں اور اس وقت نیشنل ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ این ایس ون ٹیسٹ پوزیٹو آنے پر عدنان اکمل کے ڈینگی بخار میں مبتلا ہونے کی تصدیق ہوئی ہے، ان کا علاج جاری ہے جلد صحت یاب ہوجائیں گے۔اس سے قبل اکتوبر کے شروع میں یونس خان ڈینگی بخار کے باعث کافی دن ہسپتال میں زیر علاج رہے، اس دوران ان کے وزن میں 6 کلو کمی بھی آئی اور وہ ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈینگی بخار کے باعث پہلا ٹیسٹ بھی نہیں کھیل سکے تھے۔واضح رہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے بروقت انتظامات کی وجہ سے موذی مچھر کے کاٹنے سے متاثرہ مریضوں میں کافی زیادہ کمی آئی ہے ، سپرے مہم اور چھاپہ مار ٹیمیوں نے ڈینگی لاروا کی پیدائش کو تلف کرنے میں بنیادی کردار ادا کیا۔‎

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…