آئی سی سی کی نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری ۔۔ پاکستان کا نمبر کون سا ہے ؟

3  ‬‮نومبر‬‮  2016

لاہور(این این آئی)پاکستان کی ویسٹ انڈیزکے خلاف3ٹیسٹ میچوں کی سیریزمیں2-1سے کامیابی کے بعدآئی سی سی نے ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی،پاکستان اورویسٹ انڈیزکی رینکنگ میں کوئی فرق نہیں پڑاپاکستان دوسرے اورویسٹ انڈیزآٹھویں نمبرپرہے۔ٹیم رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔نمبرون بھارت اورپاکستان کے مابین فرق 6پوائنٹس تک بڑھ گیا، آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونیوالی تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق بھارت کی ٹیم پہلے نمبرہے جبکہ پاکستان دوسرے،آسٹریلیا تیسرے اورانگلینڈ چوتھے نمبرپرہے۔پہلے نمبرپربھارت نے29میچ کھیل کر3328پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ115ہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان نے29میچ کھیل کر3151پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ109ہے۔تیسرے نمبرپرآسٹریلیانے36میچ کھیل کر3905پوائنٹس حاصل کئے اسکی ریٹنگ108ہے۔چوتھے نمبرپرانگلینڈ نے44میچ کھیل کر4631پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ105ہے۔پانچویں نمبرپرجنوبی افریقہ نے25میچ کھیل کر2412پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ96ہے۔چھٹے نمبرپرسری لنکا نے32میچ کھیل کر3055پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ95ہے۔ساتویں نمبرپرنیوزی لینڈ نے35میچ کھیل کر3189پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ91ہے۔آٹھویں نمبرپرویسٹ انڈیز نے30میچ کھیل کر2077پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ69ہے۔نویں نمبرپربنگلہ دیش نے15میچ کھیل کر978پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 65ہے۔دسویں نمبرپرزمباوے نے7میچ کھیل کر53پوائنٹس حاصل کئے اوراسکی ریٹنگ 8ہے۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…