اسلام کا مذاق اڑانے والا معروف کھلاڑی انجام کو پہنچا

2  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا ذرائع کے مطابق اسلام کا مذاق اڑانے والے برطانوی ایتھلیٹ لوئی سمتھ پر دو ماہ کی پابندی عائدکر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام کا مذاق اڑانے کےالزام میں برطانوی جمناسٹ اور چار مرتبہ اولمپکس میڈل حاصل کرنے والے ایتھلیٹ لوئی سمتھ پر دو ماہ کی پابندی عائد کی گئی ہے۔برطانوی میڈیا کو لیک کیے جانے والے ایک وڈیو میں جسے لوئی سمتھ نے خود ریکارڈ کیا تھا انہیں اس وقت قہقے لگاتا ہوا دکھایا گیا ہے جب ریٹائرڈ جمناسٹ لیوک کارسن اسلامی عبادات کی نقل اتار رہے ہیں۔سمتھ جنہوں نے سنہ 2016 کے اولمپکس کھیلوں میں پومل ہارس میں سلور میڈل حاصل کیا تھا نے بعد میں کہا کہ انہیں اپنے بے وقوفی پر مبنی افعال پر شدید پشیمانی ہے۔سمتھ برطانیہ کے سب سے مشہور جمناسٹ ہیں اور انہیں نے 2012 میں بی بی سی کا سٹرکٹلی کم ڈانسنگ شو جیتا تھا۔

موضوعات:



کالم



تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟


نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…