نیوزی لینڈکے خلاف پاکستانی ٹیم کااعلان کردیاگیا

31  اکتوبر‬‮  2016

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جہاں شرجیل خان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔جبکہ اعلان کئے گئےسکواڈمیں مصباح الحق(کپتان)، سمیع اسلم، اظہر علی، شرجیل خان، یونس خان، اسد شفیق،
بابر اعظم، سرفراز احمد، محمد رضوان، یاسر شاہ، محمد نواز، محمد عامر، سہیل خان، راحت علی، وہاب ریاض اور عمران خان سینئرشامل ہیں ۔سکواڈکااعلان چیف سلیکٹر انضمام الحق نے ہیڈ کوچ مکی آرتھر اور ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے مشاورت کے بعد کیااوراس سے قبل نیوزی لینڈکادورہ بھی کیا۔واضح رکہ اس سکواڈمیں 71 نومبر سے شروع ہونے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے بائیں ہاتھ کے سپنر ذوالفقار بابر کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا جبکہ اظہر علی کی موجودگی کے باوجود شرجیل خان کو بحیثیت اوپنر ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…